PAK Armed Forces Personality/ Psychological Test (Urdu Version)

Personality/ Psychological
Urdu Test

Master the Pakistan Armed Forces Personality & Psychological Test! 🧠🇵🇰

Are you preparing for the Personality and Psychological Test of the Pakistan Armed Forces (Army, Navy, or PAF)? Feeling unsure about how to present yourself or what kind of questions might come your way? You’re in the right place! ✅ This platform is specially built to guide you through one of the most crucial and challenging stages of the military selection process. Your mental strength, emotional stability, confidence, leadership qualities, and patriotism are thoroughly evaluated—so proper preparation is the key! 🫡💬 The material provided here is developed by Sohail Ibrar, an experienced professional and ex-Pakistani Airman, who understands what it takes to impress ISSB and selection psychologists. His unique perspective, real-life experience, and guidance will help you present your true self with clarity and confidence. 🎖️

✅ With our expert tips, sample personality questions, and mock scenarios, you will learn:

  • How to think clearly under pressure

  • How to answer psychological interview questions honestly and effectively

  • What traits selectors are looking for

  • How to avoid common mistakes

  • How to confidently express your motivations and patriotism

So whether you’re preparing for ISSB, Initial Interview, or Psychological Screening, make the most of the resources on this site. Start now and take a strong step toward wearing the proud uniform of Pakistan! 🇵🇰✨

Your future begins here. Let’s make it count!

/60

Personality/ Psychological Test (Urdu)

You May See Questions Like This in Real Test

1 / 60

عورت کو صرف گھر کی چار دیواری میں رکھنا چاہیے

2 / 60

میں ہر مسئلہ حل کرتے وقت تمام ممکنہ پہلوؤں کو مد نظر رکھتا ہوں

3 / 60

کیا اپ کا تعلق دوسروں سے اچھا ہے

4 / 60

کیا اپ پبلک پلیس پہ جانا پسند کرتے ہیں

5 / 60

میں جلدی گھل مل جاتا ہوں

6 / 60

کیا دنیاوی تعلیم معاشرے میں بگاڑ کا اصل سبب ہے

7 / 60

میں دوسروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے سے گریز کرتا ہوں

8 / 60

کیا آپ اپنے احساسات کا اظہار دوسروں سے آسانی سے کر سکتے

9 / 60

کیا آپ جو کام بھی شروع کرتے ہیں آپ کو اصلاح کی ضرورت ہوتی ہے۔

10 / 60

کیا اپ دوسرے مسلک کے لوگوں کے ساتھ دوستی کریں گے

11 / 60

میں بے صبرا ہوں

12 / 60

میں جسمانی لحاظ سے مطمئن ہوں

13 / 60

کیا اپ اپنا کام ٹھیک طریقے سے نہیں کرتے

14 / 60

کیا آپ سمجھتے ہیں کی آپ مشکل  حالات میں  اپنے آپ کو سنبھال سکتے ہیں۔

15 / 60

میں پریشانی کے عالم میں ذہنی دباؤ کو برداشت کرتا ہوں

16 / 60

مجھے دوسروں کے احساسات سمجھنے میں بہت آسانی ہوتی ہے۔

17 / 60

مجھے نئے ماحول میں دشواری پیش آتی ہے

18 / 60

میں جو بھی کام کرتا ہوں پہلے سوچتا ہوں۔

19 / 60

کیا اپ اپنے والدین سے اونچی اواز میں بات کرتے ہیں

20 / 60

مجھے نئے ماحول میں دشواری پیش اتی ہے

21 / 60

انسان کو دوسروں کی اصلاح کے ساتھ اپنی اصلاح کی زیادہ ضرورت ہے

22 / 60

میں اپنے مسائل آسانی سے حل کر لیتا ہوں

23 / 60

کیا اپ خود اعتماد ہیں

24 / 60

 عورت کو وراثت میں حصہ دینا چاہیے

25 / 60

میں بہت جلد آپے سے باہر ہو جاتا ہوں۔

26 / 60

لڑکیوں کو دینی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دینی چاہیے

27 / 60

میں بے راہوں

28 / 60

 میرے رشتہ دار میرے دوستوں کی نظر میں بہت اہم ہیں۔

29 / 60

آپ خود غرض ہیں

30 / 60

 میں غصیلہ ہو

31 / 60

کیا آپ مایوس ہوتے ہیں

32 / 60

 کیا لوگ آپ کی تعریف کرتے ہیں۔

33 / 60

میں دوسروں کے احساسات کو بہت آسانی سے سمجھ جاتا ہوں

34 / 60

 میں دوسروں کی رہنمائی کے بجائے تقلید کرتا ہوں

35 / 60

میں کبھی خیالوں اور خوابوں کی دنیا سے ہو کر واپس حقیقی دنیا میں آجاتا ہوں

36 / 60

کیا آپ اپنے بڑوں کی مرضی کو اپنی مرضی سمجھتے

37 / 60

کیا خواتین کو جسمانی سزا دینا مناسب فعل ہے

38 / 60

کیا اپ کفایت شعار ہیں

39 / 60

کیا اپ اپنے اپ کو فیصلہ کرنے کے قابل سمجھتے ہیں

40 / 60

میں دوسروں پر بہت انحصار کرتا ہوں

41 / 60

 کیا آپے نوجوان لڑکیوں کو اپنا دوست بنانا پسند کرتے ہیں؟

42 / 60

کیا اپ نئے دوست بناتے ہیں

43 / 60

مجھے اپنے احساسات دوسروں تک پہچانے میں مشکل ہوتی ہے

44 / 60

آپ اپنے غصے پر قابو پالیتے ہیں

45 / 60

کیا بحث کرنا درست بات ہے

46 / 60

آپ نے ساری زندگی جھوٹ نہیں بولا۔

47 / 60

کیا اپ اپنی زندگی سے لطف اندوز ہوتے ہیں

48 / 60

 میرے رشتے اور میرے دوستوں کی نظر میں میری اہمیت بہت زیادہ ہے

49 / 60

 میں بہت عجیب انسان ہوں

50 / 60

میں جسمانی لحاظ سے متحرک ہوں

51 / 60

 میں قانون کی حوصلہ شکنی نہیں کرتا

52 / 60

میں جیسا بھی ہوں دوسروں کی نظر میں اچھا ہوں

53 / 60

کیا عورتوں کو مردوں کے برابر حقوق دینے چاہیے

54 / 60

 مجھے اپنے مسائل حل کرتے وقت پریشانی ہوتی ہے

55 / 60

میں دوسروں کے بارے میں بہت حساس ہوں۔

56 / 60

میں پریشان رہتا ہوں

57 / 60

میں جیسا بھی ہوں خوش ہوں۔

58 / 60

 کیا آپ دوسروں سے مشورہ لینا پسند کرتے ہیں

59 / 60

آپ کو دوسروں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے۔

60 / 60

میں اپنے آپ پر بہت انحصار نہیں کرتا ہوں

Your score is

0%